Posts

شانِ امیر المؤمنین ،حضرتِ سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ

Image
  شانِ امیر المؤمنین ،حضرتِ سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ <script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753"      crossorigin="anonymous"></script>   شانِ امیر المؤمنین ،حضرتِ سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ اللہ پاک کے محبوب، دانائے غیوب   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم     کے صحابہ کرام   عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان    وہ پاکیزہ شخصیت ہیں کہ جنہوں نے ایمان کی حالت میں حضور اکرم   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم     کے چہرۂ مبارکہ کے نور سے اپنی آنکھوں کو ٹھنڈا کیا، قربتِ و صحبتِ رسول کا لا زوال شرف حاصل کیا۔انہوں نے  دینِ اسلام کی دعوت کو عام کرنے کے لئے ہر میدان میں ایسی بے مثال قربانیاں دی ہیں کہ ان کا ہر کارنامہ قیامت تک آنے والے مسلمانوں کے لئے منارۂ نور بن گیا،فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: ’’اَصْحَابِیْ  کَالنُّجُوْمِ فَبِاَیِّھِمْ اِقْ...

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی کئی فضیلتیں

Image
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی کئی فضیلتیں <script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753"      crossorigin="anonymous"></script>  حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی کئی فضیلتیں ہیں جن میں سب سے نمایاں ان کا صدیق ہونا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے یارِ غار ہونا ہے۔ وہ پہلے خلیفہ راشد اور عشرہ مبشرہ میں شامل تھے۔ انہیں صحابہ میں سب سے افضل اور اللہ کے نزدیک محبوب ترین قرار دیا گیا ہے۔  حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی چند نمایاں فضیلتیں درج ذیل ہیں: صدیق کا لقب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں صدیق کا لقب دیا جو ان کی سچائی اور تصدیق کی وجہ سے تھا۔  یارِ غار: ہجرت کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غارِ ثور میں قیام کرنا ان کی قربت اور وفاداری کا ثبوت ہے۔  خلیفہ راشد: وہ پہلے خلیفہ راشد تھے جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد مسلمانوں کی قیادت کی۔  صحابہ میں افضل: اہل سنت کے نزدیک وہ صحابہ میں سب سے افضل ہیں اور ان کے ایمان و زہد کی بلندی...

جادو ،جن، آسیب، سحر، نظر بد، اور ان کا علاج قران اور احادیث کی روشنی

Image
  جادو ،جن، آسیب، سحر، نظر بد، اور ان کا علاج قران اور احادیث کی روشنی <script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753"      crossorigin="anonymous"></script> بے شک جادو ایک حقیقت ہے، اور بعض بدبخت لوگ جادو کرتے بھی ہیں، اور سبب کے درجے میں اس کا اثر بھی ظاہر ہوتاہے، لیکن اس سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ پوری کائنات کے خالق و مالک اللہ تبارک وتعالیٰ ہیں، ان کے حکم کے بغیر دنیا میں ایک ذرہ بھی اپنی جگہ سے حرکت نہیں کرسکتا، اسباب کے خالق بھی وہی ہیں اور اسباب میں تاثیر پیدا کرنے والے بھی وہی ہیں، قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: " وہ لوگ کسی کو جادو کے ذریعے نقصان نہیں پہنچاسکتے تھے مگر اللہ کے حکم سے"۔ (البقرہ) عموماً شیطانی وساوس، انسانی نفسیات، نظرِ  بد اور حسد کے اثرات وغیرہ اور بعض اوقات پیشہ ور حضرات، لوگوں کو جادو کے وہم میں مبتلا کردیتے ہیں۔ ان شیطانی حملوں سے بچاؤ کا وہی طریقہ ہے جس کی تعلیم ہمیں دین نے دی ہے: 1۔ سب سے بنیادی بات کہ اللہ تعالیٰ کی ذات اور ان کی صفات پر کامل ا...

فقیر نے میرا ہاتھ پکڑا اور میری مُٹھی عجوہ کھجوروں سے بھر دی،

Image
  فقیر نے میرا ہاتھ پکڑا اور میری مُٹھی عجوہ کھجوروں سے بھر دی، فرمایا کھاؤ اور ساتھ بِٹھا کے فرمانے لگے بتاؤ تو حیاتی کِس کو کہتے ہیں..؟ <script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753"      crossorigin="anonymous"></script> فقیر نے میرا ہاتھ پکڑا اور میری مُٹھی عجوہ کھجوروں سے بھر دی، فرمایا کھاؤ اور ساتھ بِٹھا کے فرمانے لگے بتاؤ تو حیاتی کِس کو کہتے ہیں..؟ میں نے کہا زندگی کو..؟  تو میرے سر پر ہلکی سی چپت لگا کر فرمانے لگے نہیں نکمے حیاتی تو وہ ھوتی ھے جِسے کبھی موت نہیں آتی.. دیکھو نہ اللّٰه تعالی کا ایک ایک لفظ ہیرے یاقوت و مرجان سے زیادہ پیارا اور قیمتی اور نصیحتوں سے بھرپور ھے...  اللّٰه نے یہ نہیں کہا کہ اِسلام مکمل ضابطہ زندگی ھے بلکہ یوں کہا کہ مکمل ضابطہ حیات ھے اور حیاتی تو مرنے کے بعد شروع ھو گی جِسے کبھی موت نہیں آئے گی...  پھر گلاس میں میرے لیئے زم زم ڈالتے ھُوئے فرمانے لگے میرے بیٹے اللّٰہ نے زندگی دی ھے حیات کو سنوارنے کے لیئے نہ کہ بگاڑنے کے لیئے تو یہ زندگی ...

درود پاک پڑھنے والے خوشنصیب لوگ

Image
  درود پاک پڑھنے والے خوشنصیب لوگ  <script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753"      crossorigin="anonymous"></script> درود پاک پڑھنے والے خوشنصیب لوگ         میں اس تحریر کی شرعات اس شعر سے کرنا چاہتا ہوں    عطاٸیں ڈھونڈھ لیتی ہیں جہاں میں مصطفٰیﷺ والے         کرم کچھ دیکھ لیتا ہے کہاں ذکر محمدﷺ ہے  میرے محترم بھاٸیو اور بہنو   درود پاک پڑھنے والوں کے ساتھ رحمتوں اور برکتوں کا سمندر ہوتا ہے درود پاک پڑھنے والوں کے ساتھ خیر و عافیت کا دریا ہوتا ہے  درود والے جس جگہ رہتے ہیں وہ جگہ پررونق بن جاتی ہیں درود والے جس گھر میں رہتے ہیں وہ گھرانے ہمیشہ شاد و آباد رہتے ہیں  درود والے جس محلے میں رہتے ہیں وہ محلہ امن کا گہوارہ  بن جاتا ہے درود والوں کی دعاٶں سے بہت سے لوگوں کے بڑے بڑے مساٸل حل ہوجاتے ہیں  درود والے عام عوام کے لیے خیر کا باعث ہوتے ہیں درود والے کبھی بھی دنیا میں شر نہیں پھہلاتے درود...

اسلام آباد کی ‏طوائف کا انٹرویو ۔۔۔۔ !! ایک عورت کن مراحل سے گزر کر ایک طوائف کا روپ دھارتی ھے؟؟

Image
  اسلام آباد کی ‏طوائف کا انٹرویو ۔۔۔۔  !! ایک عورت کن مراحل سے گزر کر ایک طوائف کا روپ دھارتی ھے؟؟ <script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753"      crossorigin="anonymous"></script> اسلام آباد کی ‏طوائف کا انٹرویو ۔۔۔۔  !! ایک عورت کن مراحل سے گزر کر ایک طوائف کا روپ دھارتی ھے؟؟ اس بارے میں لکھنے کے لئے  اسلام آباد کے ایک دوست نے ایک طوائف سے میری ملاقات کے لئے وقت ترتیب دیا ۔لیہ سے اسلام آباد پہنچ کر دوست مجھے ایک گنجان آباد علاقہ کی طرف لیکر چل پڑا۔ تنگ و تاریک گلیوں سے ھوتے ہوئے ایک مکان کے سامنے رک گیا اور دستک دی۔ اندر سے ایک خوب صورت حسینہ نے دروازہ کھولا اور لکھنؤ کی طوائفوں کی طرح اداب بجا لائی۔ دوست مجھے چھوڑ کر واپس چل دیا۔ ‏وہ طوائف مجھے لیکر اندر چلی گئی اور صوفہ پر بیٹھنے کا اشارہ کیا۔ خود سامنے والے صوفہ پر براجمان ہو گئی۔ میں نے ترچھی نظر سے اسکی طرف دیکھا۔ وہ بلا کی حسین تھی ۔ اس نے پانی کا گلاس میری طرف بڑھاتے ہوئے کہا صاحب آپ کے دوست بتا رہے تھے آپ ایک ...

شان پیر مہر علی شاہ صاحب

Image
  شان پیر مہر علی شاہ صاحب <script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753"      crossorigin="anonymous"></script> اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط فیضانِ پیر مِہر علی شاہ دُرودِ پاک کی فضیلت حضرتِ سَیِّدُنا ابو دَرْداء رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ سے رِوایت ہےحضورنبیِ کریم، رَء ُوفٌ رَّحیم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمنے ارشاد فرمایا : جوشخص صبح و شام مجھ پر دس دس بار دُرود شریف پڑھے گا بروزِ قِیامت میری شَفاعت اُسے پہنچ کررہے گی۔([1]) صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                      صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد ماہِ شَریْعت، مِہر ِطَریْقت، تاجدارِگولڑہ حضرت پیر سیِّدمِہرعلی شاہ گولڑوی...