Posts

Showing posts with the label قلندرانہ اوصاف کی مالک حضرت رابعہ بصری (روح کو تسکین دینے کے لیے ایک بار ضرور پڑے)

قلندرانہ اوصاف کی مالک حضرت رابعہ بصری (روح کو تسکین دینے کے لیے ایک بار ضرور پڑے)

Image
قلندرانہ اوصاف کی مالک حضرت رابعہ بصری (روح کو تسکین دینے کے لیے ایک بار ضرور پڑے)   قلندرانہ اوصاف کی مالک حضرت رابعہ بصری (روح کو تسکین دینے کے لیے ایک بار ضرور پڑے) scrip<t async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753"      crossorigin="anonymous"></script> اولیا ءخواتین میں انتہائی بلند مقام حضرت رابعہ بصری کو حاصل ہے آپ قلندرانہ اوصاف رکھتی تھیں۔ قلندر وہ ہے جو وحد ت میں غرق ہو کر مرتبہ عبدیت کا مشاہدہ کرتا رہے اور مشاہدے کے بعد انسانی مرتبے پر واپس پہنچ کر عبدیت کا مقام حاصل کرے۔اللہ تعالیٰ اپنے جس بندے کو قلندر کا مقام عطا کرتا ہے وہ زمان و مکان کی قید سے آزاد ہو جاتا ہے لیکن اللہ کے نیک بندے بے غرض ، ریا، طمع، حرص ، لالچ اور منافقت سے پاک ہوتے ہیں اور جب اللہ کی مخلوق ان سے رجوع کرتی ہے تو یہ ان کی رہنمائی کرتے ہیں ان کی پریشانیوں کا تدارک بھی کرتے ہیں کیونکہ قدرت نے انہیں اسی کام کیلئے مقرر کیا ہے۔ یہی وہ پاکیزہ اور قدسی نفس اللہ کے بندے ہیں جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے’میں اپ...