Posts

Showing posts with the label جب میں مر جاؤں گا تو مجھے کوئی فکر نہیں ہوگی

شان پیر مہر علی شاہ صاحب

Image
  شان پیر مہر علی شاہ صاحب <script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753"      crossorigin="anonymous"></script> اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط فیضانِ پیر مِہر علی شاہ دُرودِ پاک کی فضیلت حضرتِ سَیِّدُنا ابو دَرْداء رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ سے رِوایت ہےحضورنبیِ کریم، رَء ُوفٌ رَّحیم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمنے ارشاد فرمایا : جوشخص صبح و شام مجھ پر دس دس بار دُرود شریف پڑھے گا بروزِ قِیامت میری شَفاعت اُسے پہنچ کررہے گی۔([1]) صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                      صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد ماہِ شَریْعت، مِہر ِطَریْقت، تاجدارِگولڑہ حضرت پیر سیِّدمِہرعلی شاہ گولڑوی...

جب میں مر جاؤں گا تو مجھے کوئی فکر نہیں ہوگی

Image
جب میں مر جاؤں گا تو مجھے کوئی فکر نہیں ہوگی… اور نہ ہی اپنے بے جان جسم کی کوئی پرواہ ہوگی… کیونکہ میرے جب تم مر جاتے ہو، ایسا کہا گیا ہے کہ تمہاری روح تمہارے جسم کے پاس ہی رہتی ہے  تکیے کے قریب اور بستر کے نیچے۔ یہ کب ہوتا ہے؟ جب تمہارا غسل دیا جا رہا ہوتا ہے، کفن پہنایا جا رہا ہوتا ہے۔ اور جب تمہیں قبر میں رکھا جاتا ہے، تمہاری روح دوبارہ تمہارے جسم میں واپس آتی ہے۔ جب لوگ تمہاری قبر سے واپس چلے جاتے ہیں، تم یوں جاگتے ہو جیسے نیند سے اٹھے ہو، تم تین بار کوشش کرتے ہو بیٹھنے کی، لیکن بار بار تمہارا سر قبر کی دیوار سے ٹکرا جاتا ہے۔ تمھیں ایک دم احساس ہوتا ہے کہ یہ سب کچھ معمول کے مطابق نہیں  پھر تم سمجھ جاتے ہو کہ اب تم زندوں میں نہیں بلکہ مردوں میں سے ہو اور آج رات تم اس دوسرے جہان میں ہو پھر تھوڑی دیر بعد دو فرشتے آتے ہیں  منکر اور نکیر ان کا کام صرف قبر میں تین سوالات پوچھنا ہوتا ہے تمہارا رب کون ہے؟ تمہارا دین کیا ہے؟ تمہارے نبی کون ہیں؟ (صلى الله عليه وسلم) یا تو تم صحیح جواب دو گے اور کامیاب ہو جاؤ گے، یا تم گڑبڑا جاؤ گے اور ناکام ہو جاؤ گے پھر تمہیں ایک جگہ لے جایا ج...