درود پاک پڑھنے والے خوشنصیب لوگ
.png)
درود پاک پڑھنے والے خوشنصیب لوگ <script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753" crossorigin="anonymous"></script> درود پاک پڑھنے والے خوشنصیب لوگ میں اس تحریر کی شرعات اس شعر سے کرنا چاہتا ہوں عطاٸیں ڈھونڈھ لیتی ہیں جہاں میں مصطفٰیﷺ والے کرم کچھ دیکھ لیتا ہے کہاں ذکر محمدﷺ ہے میرے محترم بھاٸیو اور بہنو درود پاک پڑھنے والوں کے ساتھ رحمتوں اور برکتوں کا سمندر ہوتا ہے درود پاک پڑھنے والوں کے ساتھ خیر و عافیت کا دریا ہوتا ہے درود والے جس جگہ رہتے ہیں وہ جگہ پررونق بن جاتی ہیں درود والے جس گھر میں رہتے ہیں وہ گھرانے ہمیشہ شاد و آباد رہتے ہیں درود والے جس محلے میں رہتے ہیں وہ محلہ امن کا گہوارہ بن جاتا ہے درود والوں کی دعاٶں سے بہت سے لوگوں کے بڑے بڑے مساٸل حل ہوجاتے ہیں درود والے عام عوام کے لیے خیر کا باعث ہوتے ہیں درود والے کبھی بھی دنیا میں شر نہیں پھہلاتے درود...