اپ کا چھپا ہوا دشمن _خناس *ا س کو ایک بار ضرور پڑھیں
.jpg)
اپ کا چھپا ہوا دشمن _خناس *ا س کو ایک بار ضرور پڑھیں scrip<t async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753" crossorigin="anonymous"></script> آپ نے کبھی قرآن مجید کی آخری دو سورتوں پر غور فرمایا؟…… ”سورہ فلق“ میں چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہے…اور وہ چاروں بڑی خطرناک، خوفناک اور ہلاکت خیز چیزیں ہیں…… جبکہ ”سورۃ الناس“ میں صرف ایک چیز سے پناہ مانگی گئی ہے…مگر وہ ایک چیز…اپنی تباہی اور ہلاکت میں…سورہ فلق والی چار چیزوں سے بھی زیادہ خطرناک ہے…… اب غور کریں ”سورہ فلق“ میں چار چیزوں سے پناہ مانگی گئی…مگر اس کے آغاز میں اللہ تعالیٰ کی صرف ایک ”صفت“ کا وسیلہ پکڑا گیا…… *”اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ“* میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی…ان چار چیزوں سے (١) تمام مخلوق کے شر سے (٢) چھا جانے والے اندھیرے کے شر سے (٣) جادوگر عورتوں کے شر سے (٤) حسد کرنے والوں کے شر سے جب وہ اپنے حسد پر چل پڑیں…… ...