Posts

Showing posts with the label جادو ،جن، آسیب، سحر، نظر بد، اور ان کا علاج قران اور احادیث کی روشنی

جادو ،جن، آسیب، سحر، نظر بد، اور ان کا علاج قران اور احادیث کی روشنی

Image
  جادو ،جن، آسیب، سحر، نظر بد، اور ان کا علاج قران اور احادیث کی روشنی <script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753"      crossorigin="anonymous"></script> بے شک جادو ایک حقیقت ہے، اور بعض بدبخت لوگ جادو کرتے بھی ہیں، اور سبب کے درجے میں اس کا اثر بھی ظاہر ہوتاہے، لیکن اس سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ پوری کائنات کے خالق و مالک اللہ تبارک وتعالیٰ ہیں، ان کے حکم کے بغیر دنیا میں ایک ذرہ بھی اپنی جگہ سے حرکت نہیں کرسکتا، اسباب کے خالق بھی وہی ہیں اور اسباب میں تاثیر پیدا کرنے والے بھی وہی ہیں، قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: " وہ لوگ کسی کو جادو کے ذریعے نقصان نہیں پہنچاسکتے تھے مگر اللہ کے حکم سے"۔ (البقرہ) عموماً شیطانی وساوس، انسانی نفسیات، نظرِ  بد اور حسد کے اثرات وغیرہ اور بعض اوقات پیشہ ور حضرات، لوگوں کو جادو کے وہم میں مبتلا کردیتے ہیں۔ ان شیطانی حملوں سے بچاؤ کا وہی طریقہ ہے جس کی تعلیم ہمیں دین نے دی ہے: 1۔ سب سے بنیادی بات کہ اللہ تعالیٰ کی ذات اور ان کی صفات پر کامل ا...