Posts

Showing posts with the label حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

Image
  حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ <script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753"      crossorigin="anonymous"></script> ا یک دن حضرت بابا فرید رحمتہ اﷲ علیہ اور دوسرے بزرگ مجلس میں بیٹھے ہوئے تھے کہ حضرت اوحد الدین کرمانی رحمتہ اﷲ علیہ نے تمام بزرگوں سے اپنی اپنی کرامات دکھانے کی خواہش کا اظہار کیا پھر حاضرین کے جواب کا انتظار کئے بغیر خود ہی اہل مجلس کو مخاطب کرکے فرمانے لگے یہاں کا حاکم میری بہت دل آزاری کرتا ہے  آج وہ چوگان کھیلنے کے لئے گیا ہوا ہے اب اﷲ ہی ہے کہ وہ حاکم صحیح و سلامت واپس آجائےابھی مجلس میں حضرت شیخ اوحد الدین کرمانی رحمتہ اﷲ علیہ کے الفاظ کی گونج باقی تھی کہ کسی شخص نے باہر سے آکر اطلاع دی کہ وہ حاکم گھوڑے سے گر کر مرگیا مجلس میں موجود تمام بزرگ شیخ کرمانی رحمتہ اﷲ علیہ کی یہ کرامت دیکھ کر حیران رہ گئے اس کے بعد دوسرے بزرگوں نے بھی اپنی اپنی کرامات کا اظہار کیا  آخر میں شیخ کرمانی رحمتہ اﷲ علیہ نے حضرت فرید رحمتہ اﷲ علیہ سے کہا فرید ا...