بے اولادی (بانجھ پن ) کا علاج

بے اولادی (بانجھ پن ) کا علاج <script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753" crossorigin="anonymous"></script>بے اولادی (بانجھ پن ) کا علاج :¢ تمام دوست احباب کو اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،، آج کا موضوع ان لوگوں کےلیے پیغام روشنی ہے جن کی شادی کو کٸی سال گزر جانے کے با وجود اولاد کی نعمت سے محروم ہین۔یہ سب جانتے ہین کہ مردانہ بانجھ پن کی بڑی وجہ تین قسم کا بدنی زہر ہے جو انسان کے خون مین شامل ہوکر مادہ منویہ کے جراثيم کو مردہ کرتا ہے ۔وہ احباب جن کی منی مین Puss پایا جاتا ہو پہلے یہ نسخہ استعمال کرین ۔مدت puss کی نوعیت پر منحصر ہے لیکن 40 دن تک کا استعمال 22 تک کی ریشو کا پس ٹھیک ہوجاتا ہے۔ تمام بدن کا زہریلہ مواد ختم کرے گا ۔خون صاف کرے گا۔ کشتہ پٹھکڑی بہروزہ والا کشتہ کوڑی تریاق والا کتھہ سفید قند سیاہ ہموزن تمام اشیإ لے کی 6 رتی کی گولیاں باندھیں۔ 1گولی صبح وشام شربت بزوری و صندل 2۔2 تولہ سے لین کسی بھی اچھے طبیب سے بنو...