بے اولادی (بانجھ پن ) کا علاج
بے اولادی (بانجھ پن ) کا علاج
<script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9470984359717753"
crossorigin="anonymous"></script>بے اولادی (بانجھ پن ) کا علاج :¢
تمام دوست احباب کو اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،،
آج کا موضوع ان لوگوں کےلیے پیغام روشنی ہے جن کی شادی کو کٸی سال گزر جانے کے با وجود اولاد کی نعمت سے محروم ہین۔یہ سب جانتے ہین کہ مردانہ بانجھ پن کی بڑی وجہ تین قسم کا بدنی زہر ہے جو انسان کے خون مین شامل ہوکر مادہ منویہ کے جراثيم کو مردہ کرتا ہے ۔وہ احباب جن کی منی مین Puss پایا جاتا ہو پہلے یہ نسخہ استعمال کرین ۔مدت puss کی نوعیت پر منحصر ہے لیکن 40 دن تک کا استعمال 22 تک کی ریشو کا پس ٹھیک ہوجاتا ہے۔
تمام بدن کا زہریلہ مواد ختم کرے گا ۔خون صاف کرے گا۔
کشتہ پٹھکڑی بہروزہ والا
کشتہ کوڑی تریاق والا
کتھہ سفید
قند سیاہ
ہموزن تمام اشیإ لے کی 6 رتی کی گولیاں باندھیں۔
1گولی صبح وشام شربت بزوری و صندل 2۔2 تولہ سے لین
کسی بھی اچھے طبیب سے بنوا لین خود ہرگز نہ بنإین۔
اس 20 سے 40 دن کے استعمال سے puss نارمل ہو جإے گا۔اس کے بعد یہ دوا بنا کر استعمال کرین
دارچینی۔گل گاوزبان۔بہمن سرخ۔بہمن سفید۔شقاقل۔جاوتری۔تیز پات۔خولنجاں۔الإیچی خورد۔منڈی بوٹی۔سعد کوفی۔سنبل الطیب۔کباب چینی۔جدوار۔زراوند مدحرج۔تمام اشیإ 4۔4 تولہ لین۔عرق کیوڑہ۔عرق گلاب۔عرق بید مشک ہر ایک 500 ml لے کر سب عروق ملا لین ۔اس مین مندرجہ بالا تمام اشیإ 12 گھنٹے کے لیے بھگو دین۔اس کے بعد انگور کا رس۔سیب کا رس۔گنے کا رس۔ آلو بخارے کا رس ۔خارخسک کا رس ہر ایک آدھا کلو شامل کر کے قرع انبیق سے عرق کشیدہ کرین۔آگ دھیمی رکھین۔تقریبا 3 بوتل عرق کشید کر لین۔
اب اس حاصل شدہ عرق کی ایک بوتل مین زعفران 3 تولہ کھرل کر کے خشک کرین
دوسری بوتل مین مرجان 2 تولہ کھرل کر لین
تیسری بوتل مین کشتہ عقیق در شیر بھیڑ 2 تولہ کھرل کرین۔
اب ان تینوں کو ملا کر ایک گھنٹہ خوب کھرل کرین۔
خوراک ایک رتی صبح وشام مکھن یا ملإی کے ساتھ
اس سے بلکل زیرو سپرمز بھی 30 دن مین 30۔20 فیصد پیدا ہو جإین گے ۔اور اگر اس کے ساتھ مغلظ فیضی میرا ایک نسخہ ہے استعمال کروایا جإے تو انشإاللہ 40 دن ان دونوں نسخہ جات کے استعمال سے 60 فیصد سے زإید جراثيم پیدا ہوجاتے ہین۔
کسی بھی طبیب سے بنوا کر استعمال کرین ۔مالک کرم کرے گا ۔شفا ہوگی ۔
مردانہ کورس کے بعد اگر عورت کو صرف 7 دن یہ نسخہ استعمال کروایا جإے تو حمل قإیم ہونے کے زیادہ چانسس ہین۔
اندر جو ۔زعفران۔جند بیدستر۔ڈاڑھی پیپل۔شاہترہ ہر ایک 4 ماشہ۔برادہ دندان فیل ڈیڑھ تولہ
سفوف بنا کر 7 خوراکیں بنا لین روزانہ شام کو ایک خوراک دودھ سے دین بعد از طہارت۔اس کے بعد قربت کرین۔انشإاللہ زنانہ بانجھ پن دوران ہو کر امید بھر إٓے گی
اولاد دنیا میں ایک بے مثال نعمت ہوتی ہے جس کی موجودگی سے گھر کی رونق ہوتی ہے مگر بعض لوگ اس نعمت سے محروم ہوتے ہیں۔ بےاولاد ی کی وجوہات ، اس کا علاج ٓاج ٓاپ جان سکیں گے اس پوسٹ میں !
اگر ٓاپ بھی ان مسائل سے دوچار ہیں تو پیروں فقیروں کے پاس جاکر اپنا وقت ضائع نہ کریں بلکہ مردوعورت میں موجود بیماری کی جڑ کو تشخیص کے بعد کس تجربہ کار معالج سے رابط کریں اور علاج کروائیں۔حکیم محی الدین کی سربراہی تیار کردہ علاج :۔
مردانہ کمزوری کے اسباب :۔
سپرم کی کمی =
سپرم کی کمزوری =
پرانا ٹائیفائیڈ بخار =
تیزابیت =
سیکسول گلینڈ کی کمی =
ہارمونز کی کمزوری =
ونیز ہلا کیج =
گردش خون کی کمی
عورتوں میں کمزوری کے اسباب:۔
پوٹر میں وال کا سکڑنا=
حیض کی بےقائدگی =
حیض کی بندش =
رسولیوں=
اندرونی انفیکش=
کا نہ بنناOvary=
ذہنی تناو=
خون کی کمی اور کمزوری =
علاج:۔
بےاولادی ایک پیچیدہ مسئلہ ہے اس لیے اس کے علاج کے لیے بہت ساری وجوہات کو جاننا بےحد ضروری ہے۔ اس لیے معالج سے مشورہ کریں جوٓاپ کو ٓاپ کے مزاج ،حالت ، موسم اور برداشت کے مطابق تجویز کریں گے اگر ٓاپ بھی
مشورہ کرنا چاہتے ہیں۔
بےاولادی کا علاج ممکن، اس جڑی بوٹی کو 15 دن استعمال کریں اور فرق دیکھیں
* دھماسہ بوٹی لیں پھر اس کا پاؤڈر بنا کر آدھا چائے کا چمچ پانی کے ساتھ کھالیں۔
* اگر اس کو ایسے کھانا مشکل لگے تو آدھا کپ پانی میں پکا کر بھی پی سکتے ہیں۔
* یہ نسخہ 15 دن تک کرنا ہے اور پھر اپنا ٹیسٹ کروانا ہے۔
* انشاﺀ اﷲ واضح فرق آپ کے سامنے ہوگا۔
* دھماسہ بوٹی کسی بھی پنساری کی دکان سے آرام سے مل جائے گی۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
Comments
Post a Comment